ہمارا تعارف و منشور

ہمارے بارے میں

صفیرِ عشق (Safeer-e-Ishq) ایک ایسا معنوی اور خودسازی کا آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں روحانی بیداری اور داداش رضا کی شہرۂ آفاق تحریروں کا باوقار اور سلیس اردو ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔

“ہمارا عزم نوجوان نسل کو گناہوں کے اندھیروں سے نکال کر ربِّ کائنات کی بے پایاں رحمت اور امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی سچی محبت سے روشناس کرانا ہے۔”

ہماری تمام کتب، مضامین اور صوتی اسباق بلا معاوضہ (Free) دستیاب ہیں تاکہ ہر متلاشیِ حق تک یہ پیغام بغیر کسی رکاوٹ کے پہنچ سکے۔

مستند اردو کتب

توبہ نامہ، رازِ کنٹرولِ شہوت اور تزکیۂ نفس کی بنیادی کتب کے مکمل تراجم۔

صوتی دروس و مناجات

دلوں کو گرما دینے والے صوتی اسباق، تلاوت اور راز و نیاز کی محافل۔

عملی خودسازی روتین

محاسبۂ نفس، سستی کا علاج اور روزانہ کی بنیاد پر روحانی ترقی کا لائحۂ عمل۔

تمام تحریروں کا اصل ماخذ: dadashreza.com